the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


ساؤتھمپٹن میں سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بارش کے بعد انگلینڈ ڈک ورتھ لوئس فارمولے کے تحت 44 رنز سے جیت گیا ہے۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کو 261 رنز کا ہدف دیا جس نے تین وکٹوں کے نقصان پر193 رنز



بنائے تو بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔

دوسری اننگز کو بارش کی وجہ سے 48 اوورز تک محدود کر دیا گیا جس کے تحت انگلینڈ کو 13.3 اوورز میں جیتنے کے لیے 58 رنز درکار تھے تاہم میچ دوبارہ شروع نہیں ہو سکا اور انگلینڈ کو ڈک ورتھ لوئس فارمولے کے تحت 44 رنز سے فاتح قرار دے دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.